
News Paragon
February 20, 2025 at 11:23 PM
*کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، واردات کرنے والے خطرناک گروہ کی انٹری*
*لڑکی کے ساتھ واردات کرنے والے گینگ کی ویڈیو فوٹج سامنے آگئی*
*کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں ڈکیت گروہ سرگرم ،ایک لڑکی بھی ہمراہ ، لڑکی دروازہ بجاتی ہے اور عورت سمجھ کر دروازہ کھلنے پر یہ ڈکیت گینگ گھر کے اندر داخل ہوجاتا ہے،*
*ویڈیو میں گروہ کا طریقہ واردات دیکھا جا سکتا ہے،*
*واقعہ 18 فروری بروز منگل تقریبا شام پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔*
*ویڈیو میں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں،*
*اطلاعات کے مطابق ویڈیو اللہ والا ٹاؤن کی ہے۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaGOAHgFSAtCZha6F72b
👍
1