News Paragon
February 21, 2025 at 06:43 PM
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں پر اہم اجلاس
ذرائع کے مطابق سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں پر نظرثانی کے لیے منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے
80% امکانات ہیں کہ میٹرک کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے، جس سے طلبہ کا رمضان نہ صرف اچھا بلکہ بہترین گزرے گا۔ اگر یہ فیصلہ ہو جاتا ہے تو طلبہ اور والدین کی بڑی پریشانی دور ہو جائے گی