PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
February 12, 2025 at 11:20 AM
ڈاکٹر یاسمین راشد جنہوں نے پاکستان پہلے تاریخی ریسرچ یونٹ کی بنیاد رکھی ۔جس سے ہزاروں بین الاقوامی لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔ گزشتہ دو سال سے قید ڈاکٹر یاسمین راشد کا جرم صرف اور صرف آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جہدوجہد کرنا ہے ۔
Image from PTI NA-101 (PP 113/ PP 114): ڈاکٹر یاسمین راشد جنہوں نے پاکستان پہلے تاریخی ریسرچ یونٹ کی بنیاد رکھ...
👍 ❤️ 🤲 4

Comments