PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
February 14, 2025 at 09:34 AM
دو سال سے زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ سابقہ ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔
ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔اس ماں کے جذبے کو سلام
• فیٹل میڈیسن یونٹ
2013 میں **سنٹرل پارک میڈیکل کالج، لاہور** میں ملک پاکستان کا پہلا **فیٹل میڈیسن یونٹ** ڈاکٹر یاسمین راشد نےقائم کیا۔ اس یونٹ کا مقصد پیچیدہ حمل، پیدائشی نقائص، اور ماں کے رحم میں بچوں کے مسائل کی جدید تشخیص اور علاج فراہم کرنا ہے۔ یہ یونٹ جدید الٹراساؤنڈ، جینیاتی تشخیص، اور قبل از پیدائش علاج کی سہولیات سے آراستہ ہے، جو زچگی اور فیٹل میڈیسن کے میدان میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
❤️
👍
3