PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
February 15, 2025 at 11:52 AM
127 ملین 6 لاکھ سے زائد آبادی والے صوبے کو ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی قابل وزیر صحت سے محروم کیا گیا اور جبری طور پر پابند سلاسل رکھا ہوا ہے۔جب کہ عوام پر ناہل لوگ مسلط کر دیئے گئے ہیں اس وقت موجودہ وزراء اور سابقہ خاتون وزیر کی قابلیت کا اندازہ آپ خود لگائیں۔
Image from PTI NA-101 (PP 113/ PP 114): 127 ملین 6 لاکھ سے زائد آبادی والے صوبے کو ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی قابل...
😢 1

Comments