
JuTT لبیک والا
February 2, 2025 at 07:47 AM
*شاه است حسین بادشاه است حسین*
شاہ بھی حسین ہیں بادشاہ بھی حسین ہیں۔
*دین است حسین دین پناه است حسین*
دین بھی حسین ہیں دین کو پناہ دینے والے بھی حسین ہیں۔
*سر داد، نه داد دست در دست یزید*
سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں۔
*حقا کہ بنائے لا الہ است حسین*
حقیقت تو یہ ہے کہ لا الہ کی بنیاد ہی حسین ہیں
2شعبان المعظم ولادت امامِ حسین ❤️
❤️
3