
JuTT لبیک والا
43 subscribers
About JuTT لبیک والا
ہم پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ کے لئے کوشش کر رہے ہیں اور آخری سانس تک کرتے رہیں گے ہم نہیں تو ہماری نسل دیکھے گی پاکستان میں نظام مصطفی کا نفاذ انشاءاللہ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت ہمیں صبر، عزم، اور حق کے لئے کھڑے ہونے کا درس دیتی ہے۔ آئیں اس دن کو عقیدت اور احترام کے ساتھ منائیں اور ان کیلئے خوب ایصالِ ثواب کریں *یا اللہ! حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے درجات بلند فرما اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین*

28 مئی یوم تکبیر 28 مئی 1998 کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمتہ للہ علیہ نے ملک پاکستان کو رہتی دنیا تک ناقابل تسخیر بنادیا۔اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔اب ان کے دیے ہوئے تحفوں کا حق یہ ہے کہ ان کے تیار کیے ہوئے شاہین، غوری،غزنوی و ابدالی مزائل اسلام آباد سے اڑیں اور اسرائیل پر قہر بن نازل ہوں تاکہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی قوت ہونے کا حق ادا کرسکے۔

*پڑھتا ہوں تو کہتی ہے خالق کی کتاب* 📕 *ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب*🙂↔ *اس قوم کے بارے میں قلم کیا لکھے*🖋️ *کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب۔*🍾🤬

*تاریخ گواہ ھے جب ھمارے ایک ہاتھ میں قرآن دوسرے میں تلوار تھی تو دنیا میں مسلم کا ایک مقام تھا اور دنیا مسلم نام سے ڈرتی تھی.*⚔️

*وقت انکا بھی گزر گیا جو PSL کے میچ دیکھتے رہے اور ناچتے رہے* *وقت انکا بھی گزر رہا ہے جو بیت المقدس کیلئے تڑپتے رہے* *یہ تو حشر کو ہوگا معلوم جیتا کون اور ہارا کون 🤐*

🚨متاثرین 9 مئی اور متاثرین 10 مئی ۔۔ 🤣👇😝 اسلام اور پاکستان کےمشترکہ دشمن🖐


ہم آسمان پاک کے شاہین و شاہ پر رکھتے نہیں کسی سے کوئی دشمنی مگر آمادہ فساد جو ہو جائیں اہل شر ڈالے ہمارے مذہب کی جانب بری نظر پھر ہم قسم خدا مجسم عتاب ہیں ایک قہر ہیں،بلا ہیں،غضب ہیں،عذاب ہیں تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ آباد قادیانیوں کے لیے واضح پیغام