JuTT لبیک والا
JuTT لبیک والا
February 28, 2025 at 09:13 AM
*ہم نے اس دن بھی کہــــــا تھا کہ ان موبائلوں کو اپنا ہتھیار بنا کر استعمال کیا کریں ⚔️ ہم بندوق تو نہیں چلا سکتے مگر ان موبائلوں کے ذریعے بندوقوں والا کام کرسکتے ! جو ایڈیٹر ہیں وہ ایڈیٹنگ کے ذریعے فرانس کا منہ توڑ جواب دیں ، جو انسٹا چلاتا ، جو ٹک ٹاک چلاتا جو فیس بک چلاتا وہ ان ان ایپ کو استعمال کرکے فرانس کے خلاف کام جاری رکھے ان شاءاللہ اللّہ ہماری کوشش کو قبول کرے گا 🤲 اور قیامت والے دن حضور ﷺ کے سامنے ہم کہہ سکیں گے کہ حضور ﷺ ہم سے جتنا ہو سکتا تھا ہم نے آپ کی ناموسِ رسالت پر پہرہ دیا تھا 🥹 جبکہ ہمارے اوپر بے غیرت حکمران نافذ ہؤے تھے ہم جہاد تو نہیں کرسکے مگر ہم نے اپنی اوقات کے مطابق اپنا حق ادا کیا تھا 🙏🏻*
💔 1

Comments