
Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
February 19, 2025 at 09:19 AM
*اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ دیں*
*کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں*
*کسی کا مفت میں کام کر دیں*
*کسی کی کوئی مشکل آسان کر دیں*
*کسی کا دکھ بانٹ لیں*
*کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں*
*آپ کی اپنی مشکلیں پریشانیاں اور بلائیں ٹلتی جائیں گی ان شاء اللہ*
❤️
💯
2