PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 5, 2025 at 04:57 PM
8 فروری صوابی احتجاجی جلسے کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی کوہاٹ کی مشاورتی میٹنگ۔ سابق وزیر داخلہ و رُکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ، ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ایم پی اے داؤد آفریدی کی شرکت اور میٹنگ سے خطاب کی۔ تحصیل چیئرمین ساجد اقبال ، خرم ذیشان ایڈوکیٹ، بیرسٹر واسط، حاجی عابد الرحمان، سابق ضلع ناظم نسیم آفریدی ، سلمان شنواری سمیت یوتھ وِنگ ، آئی ایس ایف سمیت تمام وِنگز اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سپوٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انشاءاللہ 8 فروری بروز ہفتہ کوہاٹ کی لیڈرشپ کی قیادت میں بڑا قافلہ صوابی جلسے کے لئے روانہ ہوگی۔
❤️ 2

Comments