
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
1.8K subscribers
About PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
Official Channel of PTI Kohat. This channel is Managed by Official PTI Social Media Team.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ٹرمپ کے ساتھ کسی سیاسی لیڈر نے نہیں بلکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملاقات کی تو اس لیے پاکستان میں اب بہت ساری چیزیں نئی دیکھنے کو مل رہی ہیں، عمران خان کی ہدایت کے بغیر بجٹ منظور نا کرنے کا فیصلہ اکثریتی ہے اور یہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی

آج کسی کو بولنے کی اجازت نہیں۔ جب تک بانی چیئرمین عمران خان کا حکم نہیں آتا ہم کوئی کٹ موشن نہیں لیں گے۔ اور عمران خان کے حکم کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس نہیں ہو گا۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا اعلان

مشیر وزیراعلیٰ برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی/ سالانہ آگاہی امرباالمعروف پلان عملدرآمد، جائزہ اجلاس صحت، زراعت، لائیو سٹاک فیشریز و کوآپریٹیو، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی میں سالانہ آگاہی امرباالمعروف پلان پر عملدرآمد اور موجودہ پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا


*پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری شیر علی ارباب کا خیبرپختونخوا میں مسلسل ڈرون حملوں کے خلاف بروز پیر بتاریخ 26 مئی بوقت 5 بجے بمقام ہشتنگری پشاور میں عوامی احتجاج کے حوالے سے خصوصی پیغام*۔

صوبائی صدر جنید اکبر خان کا خیبرپختونخوا میں مسلسل ڈرون حملوں کے خلاف بروز پیر بتاریخ 26 مئی بوقت 5بجے بمقام ہشتنگری پشاور میں عوامی احتجاج کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی @IhtishamAliPti کا چارسدہ DHQ اور ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا دورہ۔ مریضوں کی عیادت، سہولیات کا جائزہ اور ہسپتال انتظامیہ کو ایمرجنسی میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ماں اور بچے کی صحت بہتر بنانے کے لیے نرسری اور NICU یونٹس کے قیام پر پیش رفت جاری، جلد صوبے بھر کے ضلعی ہسپتالوں میں عملی کام شروع ہوگا۔ #KPKUpdates #HealthKP