PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 6, 2025 at 12:12 PM
صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان کا کوہاٹ کا دورہ۔ صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب، رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ، ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ایم پی داؤد آفریدی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ اور ٹی ایم ایز کی میٹنگ منعقد۔ میٹنگ میں تحصیل چیئرمین گمبٹ ساجد اقبال، تحصیل چیئرمین لاچی احسان خٹک، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالاکرم چترالی اور لوکل گورنمنٹ کوہاٹ کے افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں چیئرمین ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ محمد سعد اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
❤️ 👍 5

Comments