PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 7, 2025 at 02:42 PM
“عمران خان کی صحت بہت اچھی ہے، کل اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات ہوئی، ان کی صحت کے حوالے سے حکومت کے جاری کردہ تمام بیانات غلط ہیں اور بدنیتی پر مبنی ہیں” - بیرسٹر سلمان اکرم راجہ "عمران خان مکمل طور پر فٹ اور توانا ہیں، شوگر لیول یا دل کی دھڑکن سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں ہے” - شیخ وقاص اکرم “عمران خان کو کوئی بیماری نہیں ہے، بلڈ پریشر یا شوگر یا دل سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں” - علیمہ خان #freeimrankhan
Image from PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92): “عمران خان کی صحت بہت اچھی ہے، کل اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات ہوئی، ان...
❤️ 👍 3

Comments