PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 7, 2025 at 04:09 PM
*شیڈول / پی ٹی آئی کوہاٹ / 08 فروری صوابی احتجاجی جلسہ*
پی ٹی آئی کوہاٹ کے کارکنان اور کوہاٹ کی عوام 08 فروری کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکےکے سیاہ دن کو موقع پر صوابی احتجاجی جلسے میں شرکت کے لیے اپنے حلقے کے ان مقامات پر صبح 09 بجے پہنچ جائیں جہاں سے قافلے کی صورت میں ساڑھے 9 بجے صوابی احتجاجی جلسے کے لیے روانہ ہوں گے۔
*این اے 32:* حجرہ شہریار آفریدی
*پی کے 90:* حاجی شیر زمان پمپ
*پی کے 91:* حج سی این جی
*پی کے 92:* شفیع جان آفس (ہنگو پھاٹک)
تمام کارکنان وقت کی پابندی کریں۔
❤️
👍
🙏
7