PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 11, 2025 at 10:34 AM
26 نومبر ڈی چوک پر ظالم و غاصب حکمرانوں کی فسطائیت کا شکار اور زخمی ہونے والے کارکن خان سائر، عابد خان اور اسد خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے دس دس لاکھ روپے کا چیک صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ اور ایم این اے شہریار آفریدی نے زخمی ورکرز کے حوالے کر دیا۔ @AftabAlamPTI @AliAminKhanPTI
❤️ 👍 6

Comments