PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 11, 2025 at 10:05 PM
سوچ وڈیو نے اپنی حالیہ تحقیقاتی وڈیو میں پاکستان کے 2024 کے عام انتخابات میں منظم انتخابی دھاندلی کے انتہائی اہم شواہد فراہم کیے گئے ہیں۔ اس رپورٹ میں سرکاری اعداد و شمار، پولنگ اسٹیشن کے نتائج (فارم 45s) کے مفصل تجزیے کے ساتھ یہ دکھایا گیا ہے کہ کن حلقوں میں انتخابی نتائج میں رد و بدل کی گئی۔ مزید تفصیلات کے لئیے لنک پر موجود ویڈیو ملاحظہ کریں: [ویڈیو لنک] (https://youtu.be/fOKWmTvE7wk)
❤️ 1

Comments