
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
February 13, 2025 at 12:48 PM
پشاور ہائی کورٹ: صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی اسلام آباد ڈی چوک احتجاج میں شرکت کرنے پر دیگر جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر میں عبوری ضمانت منظور۔
👍
❤️
4