Abu Muhammad ابو محمد
February 10, 2025 at 04:40 PM
*آج میری نظر ایک جلسہ کے اشتہار پر پڑی جس میں کچھ اس طرح لکھا ہوا تھا۔"*
*زیر سرپرستی*
*زیر صدارت*
*زیر نظامت*
*زیر نگرانی*
*زیر عنایت*
*زیر حمایت*
*زیر سیادت*
*زیر قیادت*
*اتنے زیر کے ساتھ تو امت کبھی اوپر نہیں جاسکتی اس لیے کہ زیر کی آواز نیچی کو جاتی ہے۔*
😂😂😄😄
😂
❤️
👍
8