
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
February 18, 2025 at 02:22 AM
🌹♦️🌹
꧁༒•🌹🌹•༒꧂
وقت پر شادی کرلینی چاہیے نخرے نہیں ورنہ۔۔۔😁
میرے محلے میں ماسٹر عمران صاحب رہتے ہیں، 44 سال کی عمر میں اُن کی شادی ہوئی
ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا تو ڈائری میں 40 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیے
وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 40 خوبیاں ہوں، اور ماسٹر عمران ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے کہ چلو یہ خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے
بالاآخر 40 سال کے ہوگئے اور ڈائری میں صرف ایک خوبی لکھی رہ گئی
"عورت ہو"
😂😂😂
😂
❤️
7