🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
February 18, 2025 at 09:57 AM
*رمضان المبارک کی تیاری میں سب سے ٹاپ پر پتہ ہے کیا چیز آتی ہے؟؟* *"آپ کا دل"* دل اگر اندھیروں سے بھرا ہوگا تو آپ عبادت کیسے کر سکیں گے آج سے درود پاک اور استغفار کو ورد زبان رکھیں تاکہ دل روشن ہوسکیں اور یہی روشنی رمضان المبارک میں آپ کے بہت کام آئے گی۔۔۔.
Image from 🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹: *رمضان المبارک کی تیاری میں سب سے ٹاپ پر پتہ ہے کیا چیز آتی ہے؟؟*   *"...
👍 ❤️ 5

Comments