🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
February 18, 2025 at 01:13 PM
■ اگر آپ سے کہا جائے کہ دو لوگ ایک مچھر کے لئے لڑ رہے ہیں تُو یقینًا ان کے عقل پہ آپ کو ہنسی آئے گی.. ■ پھر ذرا سوچئے کہ آج سارے لوگ جنت کو چھوڑ کر اس دنیا کے لیے لڑ رہے ہیں جس کی قیمت اور حقیقت اللّٰہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہـے
Image from 🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹: ■ اگر آپ سے کہا جائے کہ دو لوگ ایک مچھر کے لئے لڑ رہے ہیں  تُو یقینًا ...
👍 ❤️ 5

Comments