
Karachi News
February 20, 2025 at 06:45 PM
*وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں*
*رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور بلانے کا فیصلہ*
*رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب*
*رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری 2025 کو پشاور میں ہوگا،وزارت مذہبی امور*
*چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے*
*زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی،وزارت مذہبی امور*
*چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی،وزارت مذہبی امور*
*اجلاس کے انتظامات وزارت مذہبی امور کے تحت ہوں گے،وزارت مذہبی امور*
https://whatsapp.com/channel/0029VamZSco23n3hHFEQYV0P
