Karachi News
February 21, 2025 at 04:18 PM
اہم اطلاع برائے میٹرک کے طلبہ
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میٹرک کے امتحانات رمضان المبارک میں ہی ہوں گے، اس لیے تمام طلبہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تیاری مکمل رکھیں اور وقت کا بہترین استعمال کریں
طلبہ کے لیے مشورہ
اپنا مطالعہ منظم کریں، اور روزے کے دوران آسان وقت میں تیاری کریں
سحری اور افطار کے بعد کا وقت زیادہ بہتر ہوگا پڑھائی کے لیے، اسے ضائع نہ کریں
اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں، تاکہ امتحان کے دوران کسی قسم کی پریشانی نہ ہو
👍
1