Karachi News
Karachi News
February 21, 2025 at 04:18 PM
سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا تجویز ہے کہ مارچ میں صرف پریکٹیکلز منعقد کروائیں جائیں ، وزیر تعلیم بقیہ امتحانات عید کے بعد منعقد کروانے کی تجویز زیر غور ہے، وزیر تعلیم سردار شاہ https://whatsapp.com/channel/0029VamZSco23n3hHFEQYV0P
❤️ 1

Comments