
Karachi News
February 21, 2025 at 04:27 PM
*سندھ کے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری !*
صوبائی حکومت طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالر شپ فراہم کرے گی۔ مستحق اور ذہین طلبہ آکسفورڈ سے ماسٹرز ڈگری حاصل کر سکیں گے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VamZSco23n3hHFEQYV0P
👍
😂
2