Karachi News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 21, 2025 at 10:47 PM
                               
                            
                        
                            *کراچی 22 فروری بروز ہفتہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی،ایف ٹی ایم کی 48 انچ ڈایا لائن اور سی ٹی ایم 54 انچ ڈایا لائن کا مرمتی کام ہوگا،ترجمان*
مرمتی کام کے باعث لیاقت آباد ناظم آباد پاک کالونی گولیمار شیر شاہ اولڈ سٹی ایریا لانڈھی کورنگی اور پی اے ایف بیس مسرور میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی۔ترجمان
منوں گوٹھ گلشن اقبال اور پیلی کوہٹی لیاقت آباد میں پانی کی متاثرہ لائنوں کا کام کیا جائے گا، ایف ٹی ایم کی 48 انچ ڈایا لائن اور سی ٹی ایم 54 انچ ڈایا لائن کا مرمتی کام ہوگا، مرمتی کام 22 فروری ہفتے کے روز سے شروع کیا جائے گا، مرمتی کام اگلے 72 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا،ترجمان
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1