Karachi News
Karachi News
February 22, 2025 at 01:38 PM
*کراچی گارڈن ویسٹ بادشاہی روڈ گلی نمبر 8 میں بدبخت بیٹے مبشر نے اپنے باپ شوکت علی پر بیدردی سے تیزاب پھینک دیا، گارڈن پولیس موقع پر پہنچ گئی* *اہل علاقہ کی آئ جی سندھ،ایڈیشنل آئ جی،ڈی آئ جی ساؤتھ اور ایس ایس پی سٹی سے گزارش ہے اس مبشر ولد شوکت علی کے خلاف سخت سے سخت قانونی کروائی عمل میں لائی جاۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VamZSco23n3hHFEQYV0P
Image from Karachi News: *کراچی گارڈن ویسٹ بادشاہی روڈ گلی نمبر 8 میں بدبخت بیٹے مبشر نے اپنے ب...
😢 🙏 2

Comments