Karachi News
Karachi News
February 26, 2025 at 07:32 PM
*کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اوقات کار جاری کر دیے* جس کے اوقات صبح نو بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک ہونگے، جبکہ رات کے اوقات میں یہ پروفائلنگ رات دس بجے سے رات تین بجے تک کی جاۓ گی *گیس کی فراہمی درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگی.* گیس کی بندش صبح 09:00 بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک گیس کی دستیابی دوپہر 3:30 بجے سے رات 10:00 بجے تک گیس کی بندش رات 10:00بجے سے رات 03:00 بجے تک گیس کی دستیابی کے اوقات رات 03:00 بجے سے صبح 09:00 بجے تک شہریوں سے گزارش کی جاتی ہیں کے ان اوقات کار کو ذہین نشین کر کر مبارک ماہ میں سہولیات سے مستفید ہوں۔
Image from Karachi News: *کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں گیس ک...

Comments