Karachi News
Karachi News
February 26, 2025 at 09:15 PM
*تلاش گمشدہ* نام : شارف ولد: نعیم عمر: 14 سال پتہ: زینت لگثری اپارٹمنٹ گارڈن شو مارکیٹ، آج مورخہ بروز بدھ تاریخ 26 فروری شام 4 بجے سے لاپتہ ہے۔ گھر سے ٹوشن کے لئے نکلا تھا لیکن ٹوشن نہیں پہنچا۔ جس بھائی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہو اس دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں،اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔ رابطہ نمبر: 03161261090 ارسلان 03062815779 نعیم
Image from Karachi News: *تلاش گمشدہ*  نام : شارف   ولد: نعیم  عمر: 14 سال  پتہ: زینت لگثری اپا...
😢 👍 3

Comments