Digital Hub
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 6, 2025 at 06:34 AM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 
ان شاء اللہ آج سے کمپیوٹر بیسکس کورس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ آج رات 8 بجے اس کورس کی پہلی انٹرو کلاس ہوگی، اگر اب بھی کوئی اس فری کورس میں شامل ہونے سے رہ گیا ہے تو آج اس کورس کا پہلا لیکچر شروع ہونے سے پہلے اسے ہر اس اسٹوڈنٹ تک، ہر اس شخص تک پہنچانے کی ذمہ داری آپ کی جو کچھ سیکھنے کی چاہ رکھتے ہیں۔ یا جو بہت کچھ سیکھ چکے ہیں مگر اب بھی کمپیوٹر کی بیسکس سے ناواقفیت کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ 
اللہ پاک سب کی مشکلات آسان فرمائیں۔
خوش رہئیے 
آسانیاں بانٹنے والے بنیے
Join our *Free Basic Computer Course Group* through this 👇 link:
https://chat.whatsapp.com/BCQakRKZUUZJS1r1afQuwH
*ٹیم ڈیجیٹل ہب*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2