
Digital Hub
February 10, 2025 at 10:49 AM
*رمضان سے پہلے آخری موقع – سیکھیں اور کمائیں!*
سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور گوگل ایڈز دو ایسے کورسز ہیں، جسے سیکھ کر آپ ان شاءاللہ دوران کورس ہی اپنی انکمس جنریٹ کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ آپ اپنے موبائل فون پر بھی سیکھ سکتے ہیں۔
جبکہ گوگل ایڈز ایک ایڈوانس کورس ہے جس کے لیے آپ کو سوشل میڈیا آنا یا سوشل میڈیا کی سمجھ بوجھ ہونا ضروری ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"کوئی شخص اپنے ہاتھ کی کمائی سے بہتر کھانا نہیں کھاتا" (بخاری: 2072)۔
کلاسز اسی ہفتے سے شروع کر دی جائیں گی تو رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کیجیے –
کیونکہ اس بار وقت ہی نہیں، نشستیں بھی کم ہیں!
❤️
👍
6