Taxtip
Taxtip
February 6, 2025 at 02:05 AM
والدہ کی صحت کے لیے دعا کی درخواست تمام دوستوں اور احباب سے گزارش ہے کہ والدہ محترمہ اس وقت ایمرجنسی میں زیر علاج ہیں۔ براہ کرم ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائے اور ہر تکلیف سے نجات دے۔ آمین۔
🤲 ❤️ 🙏 👍 😢 🎉 47

Comments