Taxtip
Taxtip
February 9, 2025 at 12:51 PM
اسلام آباد/بائیو میٹرک سٹیمپ پیپرز وفاقی دارالحکومت میں جعلی سٹیمپ پیپرز کا مکمل خاتمہ سٹیمپ پیپرز کا اجراء بائیومیٹرک ویریفیکیشن سے مشروط کر دیا گیا بائیو میٹرک کے بغیر جاری ہونے والے تمام سٹیمپ پیپرز جعلی تصور ہونگے سٹیمپ پیپرز کے اوپر موجود بائیو میٹرک سلپ سے ویریفیکیشن کا عمل بھی آسان سٹیمپ وینڈرز کو بائیو میٹرک ویریفیکیشن کے لیے ہدایات جاری کوئی بھی وینڈر نادرا بائیو میٹرک کے بغیر سٹیمپ پیپرز جاری نہیں کر سکے گا، ڈی سی اسلام آباد بائیو میٹرک کے بعد شہر سے جعلی سٹیمپ پیپرز کا خاتمہ ہو جائے گا، جعلی سٹیمپ پیپرز کی وجہ سے شہریوں کو ریونیو اور دیگر معاملات میں مسائل کا سامنا تھا، ڈی سی اسلام آباد جعلی سٹیمپ پیپرز کی وجہ سے کئی فراڈ کے کیسز بھی رپورٹ ہوئے، ڈی سی اسلام آباد بائیو میٹرک ویریفیکیشن کے بعد شہری محفوظ ٹرانزیکشنز کر سکیں گے،
👍 1

Comments