Taxtip
February 20, 2025 at 02:19 PM
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے جا رہی ہے۔ آئل کمپنیاں آپس میں مقابلہ کریں اور جس کمپنی کو زیادہ مارکیٹ شئیر چاہیے وہ سستا بیچ لے اور زیادہ شئیر لے لے۔
عوام کو فائدہ پہنچانے کیلیے اچھا فیصلہ
👍
❤️
🙏
9