گوھر معرفت
گوھر معرفت
February 13, 2025 at 03:52 AM
🌷 انصاف، مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ 🔸مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ انصاف ہے۔ یعنی انسانیت کا دل دھڑک رہا ہے کہ وہ نجات دہندہ آئے اور ظلم و ستم کا خاتمہ کر دے۔ #رہبرمعظم سید علی خامنہ ای

Comments