گوھر معرفت WhatsApp Channel

گوھر معرفت

179 subscribers

About گوھر معرفت

*السلام علیکم و رحمة الله و برکاته* *علمی، اخلاقی اور فکری رشد کے مدنظر* *اسلامی فکری ، تربیتی اور انقلابی تعالیم اور مطالب ،نیز عالمی حالات حاضرہ کی تحلیل و تجزیہ کیلئے۔۔۔:* *گوھر معرفت* *بنا ہے.* *جو 2016 سے اس خدمت میں مشغول ہے۔ آپ خود بھی اس گروپ میں تشریف لائیں اور دوسرے عزیزان کو اس کار خیر میں داخل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں۔* *نہایت شکریہ* 🇯‌🇴‌🇮‌🇳‌ 🇳‌🇴‌🇼‌ https://chat.whatsapp.com/Lvx7ul0TFWO0DFQpLCkuRg https://chat.whatsapp.com/FRsvruDuQ7PJtd79rvMjHh https://chat.whatsapp.com/IlqqJKOL5Cg0lfMfBjwFI1 https://whatsapp.com/channel/0029VaO2tZ8FSAtC0sVAtu18

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/23/2025, 9:17:15 AM

ابھی محرم کی نہیں غدیر کی تیاری کریں کیونکہ غدیر کو بھلانے کا نتیجہ ہی کربلا تھا۔ ..….....................( آیت اللہ سید علی خامنہ ای)

Post image
❤️ 1
Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/23/2025, 12:24:36 AM

*سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍* *اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️* *اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان* *اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ"* *عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم* *۞اَللّٰهُمَّ۞* *۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞* *۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞* *۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞* *۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞* *۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞* *۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞* *۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞* *۞طَوِیْلَا۞* *اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج* 🤍🩵🩷💚💛💜💙🧡❤️*سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍* *اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️* *اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان* *اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ"* *عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم* *۞اَللّٰهُمَّ۞* *۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞* *۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞* *۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞* *۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞* *۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞* *۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞* *۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞* *۞طَوِیْلَا۞* *اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج* 🤍🩵🩷💚💛💜💙🧡❤️

Video
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/24/2025, 6:57:24 AM

رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی بچپن کی تصویر۔رہبر معظم کی ایک نئی کتاب آل ولایۃ اپنے والد کے ساتھ یادگار واقعات کی یاد تازہ کرنے کے لئے چھپی ہے اس میں آپکے بچپن کی کچھ تصاویر دی گئیں ہیں۔

Post image
Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/23/2025, 8:46:14 PM
Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/22/2025, 12:23:54 PM

💞🌹🌹🌹🥺

Video
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/23/2025, 11:58:51 PM

*ظہور کی خوشبو | شہید مرتضیٰ آوینی* *موعود کے ظہور کی خوشبو نے حق کے پروانوں کا دل بے چین کر دیا ہے اور انہیں ظہور کے منظر میں کھینچ لایا ہے* *یا امام زماں! یہ صدی وہ صدی ہے کہ حق کرہء زمین پر حاکمیت حاصل کر لے گا انشاء اللہ اور مستقبل آپ کے انتظار میں ہی ہے!* ا *شہید آوینی🥀*

❤️ 1
Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/24/2025, 3:40:01 PM

*💌 گناہ کا سایہ* *گناہ کا اثر سایہ کی مانند ہم سے چپکا رہتا ہے اور ہمارے وجود کو تاریک کردیتا ہے اور اسکے اثرات سایہ میں دوام کی مانند زمین کے اوپر ہمارے ساتھ ساتھ کھنچتے چلے آتے ہیں اور ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ بعض اوقات یہ سایہ ہم سے بہت زیادہ بڑا ہوجاتا ہے۔ ایک برے عمل کا اثر اس کے حجم سے کہیں زیادہ بڑا ہے، یہ فرق کرتا ہے کہ ہم نور کے مدمقابل کس زاویے میں کھڑے ہیں🥀*۔ *✅ #استاد_علیرضا_پناہیان🌸*

Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/24/2025, 6:59:53 AM

🌺 اللہ کی بہترین عطا 🔷️ پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں: خَيْرُ ما اُعْطىَ الرَّجُلُ الْمُؤْمِنُ خُلْقٌ حَسَنٌ وَ شَرُّ ما اُعْطِىَ الرَّجُلُ قَلْبُ سوءٍ فى صورَةٍ حَسَنَةٍ۔ 📃 سب سے اچھی چیز جو مومن کو عطا کی گئی ہے خوش اخلاقى ہے، اور بد ترین چیز جو انسان کو دی گئی ہے خوبصورت چہرے پر برا دل ہے۔ 📚 كنزالعمّال، ح 5170 🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain: 📃 Sabse Achhi Cheez Jo Momin Ko Ata Ki Gai Hai Khush Akhraqi Hai, Aur Badtarin Cheez Jo Insan Ko Di Gai Hai Khubsurat Chehre Par Pura Dil Hai. 📚 Kanzol Ummal, Hadith 5170 https://chat.whatsapp.com/Lvx7ul0TFWO0DFQpLCkuRg

Post image
Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/22/2025, 3:49:27 PM

Ridabatool 🎗️ گناہ ہو جانا بُرا ہے لیکن پتا ہے بدترین گناہ کیا ہے ؟ گناہ کے بعدآپ اس گناہ کو لئے بیٹھے رہیں وہ گناہ آپ سے چپکا رہے اور آپ کو اس سے الجھن بھی نہ ہو رہی ہو، یہ وہ چیز ہے جو صغیرہ گناہوں کو "کبیرہ" بنا دیتی ہے۔ اللّٰہ نے قرآن میں ہمیں سادہ سا گناہوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے کہ توبہ کر لو۔ توبہ کے بدلے اللّٰہ آپ کے گناہوں کو بھی معاف کر دے گا، اور آئندہ اس گناہ کو سرزد ہونے سے بچا لے گا----

Image
گوھر معرفت
گوھر معرفت
5/21/2025, 4:53:28 PM
Image
Link copied to clipboard!