گوھر معرفت
February 14, 2025 at 02:38 PM
🦋14 فروری یوم حیاء ڈے🦋
🍁اسلام کی شہزادیاں پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں۔۔!!🍁
🧕🏻اپنے حجاب پہ ناز کرو اے لڑکیوں کیونکہ کتابیں🧕🏻
تو بہت ہیں پر غلاف صرف قرآن پاک پر ہوتا ہے!
میری بات یاد رکھیں 14 فروری بار بار آئے گی،
لیکن آپ کی اور آپ کے والدین کی عزت ایک بار جا کے دوبار نہیں آئے گی کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفت کر دیں ۔۔
اللہ پاک ہر بہن کی عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے آمین
🕊️