گوھر معرفت
February 14, 2025 at 02:42 PM
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭💔
معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ، جان علی ،زین ترابی کار اکسیڈنٹ میں انتقال فرما گئے
مولا کے حوالے 😢
مانجھند نزد سیہون شریف روڈ حادثے میں *شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی، معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم اور سید علی جان رضوی سمیت 2 اور افراد جاں بحق* ۔۔۔
😢
1