گوھر معرفت
گوھر معرفت
February 15, 2025 at 01:55 AM
ہر صبح ادب کا ہاتھ سینے پر رکھ کر امامِ وقت کو سلام کریں *اَلسَّلَامُ عَلَیكَ حِیْنَ تَقُوْمُ* آپ پر سلام ہوجب آپ قیام کریں گے۔ التماس صلوات ہدیہ برائے خوشنودئ محمدؐوآل مُحَمَّدص و تعجیلِ ظہور إمام صاحِب العصرِ والزمان علیہ السلام 🙏

Comments