گوھر معرفت
گوھر معرفت
February 16, 2025 at 05:31 PM
" حز ۔۔ ب‌ الله " لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم : 🔸 ٹرمپ وہی نسل کشی مکمل کرنا چاہتا ہے جس میں نیتن یاہو ناکام رہا ہے۔ 🔸 یہ مؤقف"فلسطینی"عوام کو مٹانے کے لیے اپنایا گیا ہے، اور یہ درحقیقت ایک "سیاسی نسل کشی" کی کارروائی ہے۔ 🔸 صہیونی دشمن،"طوفانِ اقصیٰ"کے سامنے سر اٹھانے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔ 🔸 ٹرمپ کے یہ فیصلے عملی طور پر نافذ نہیں ہو سکتے ہیں، کیونکہ"فلسطینی"عوام اپنی طاقت کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ 🔸 جو کچھ بھی اسرائیل نے کیا وہ امریکی قیادت اور مدد سے ممکن ہوا ہے، 🔸 بین الاقوامی برادری کا مؤقف بھی شرمناک حد تک کمزور ہے۔ #نصر_من_الله

Comments