گوھر معرفت
گوھر معرفت
February 17, 2025 at 06:18 PM
*حجابــــــ اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔۔۔* 1 *. نبی کی بیویوں کے لیے* *2. نبی کی بیٹیوں کے لیے* *3.مومنہ عورتوں کے لیے* *ان میں سے آپ شامل ہو یا نہیں* *فیصلہ خود کیجیے۔* *ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلنا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں۔* *| سورة الأحزاب:آیت 59 |*

Comments