
گوھر معرفت
February 18, 2025 at 03:42 AM
💐عطا میں کمی نہ کرنے والا
اے وہ قریب جو فریب خوردہ فرد سے دوری اختیار نہیں کرتا اور اے وہ سخی جو اس کے اجر کی امید رکھنے والے کو عطا کرنے میں کمی نہیں کرتا۔
(مناجات شعبانیہ سے اقتباس)
