گوھر معرفت
February 18, 2025 at 02:39 PM
🌷 وہ گناه جن کی وجہ سے روزی دور ہوتی ہے
🔷 امام زین العابدین عليه السلام فرماتے ہیں:
الذُّنوبُ الَّتي تَدفَعُ القِسمَ: إظهارُ الاِفتِقارِ وَالنَّومُ عَنِ العَتَمَةِ وعَن صَلاةِ الغَداةِ وَاستِحقارُ النِّعَمِ وشَكوَى المَعبودِ عز و جل۔
☝️ وہ گناہ جن کی وجہ سے زرق و روزی دور ہوتی ہے:
1️⃣ غربت و فقر کو ظاہر کرنا
2️⃣ رات کو دیر سے اور صبح کو نماز کے بعد تک سونا
3️⃣ نعمتوں کو چھوٹا و ناچیز سمجھنا
4️⃣ خداوند عالم سے شکوہ شکایت کرنا۔
📚 معانیالاخبار، ج2، ص27