
گوھر معرفت
February 18, 2025 at 04:53 PM
, سلام ہو اس باپ پر جس نے اپنے بیٹے کی تربیت ایسی کی کہ بیٹے نے دنیا اور اخرت دونوں خرید لیا اور روز محشر ماں باپ کی بھی شفاعت کا باعث بنے گا۔
گلگت بلتستان کی قوم کو میں سلام پیش کرتا ہوں کہ آپ لوگوں بلکل پرامن لوگ ہو۔