گوھر معرفت
گوھر معرفت
February 25, 2025 at 04:18 AM
40 سال سے سید نصر اللہؒ کے محافظ ابو علی، کہتے ہیں: "میں ہمیشہ سے خادم رہا ہوں، جب سے وہ سیکرٹری جنرل تھے……… شھادت کے بعد جب امانتی طور پر تدفین ہوئی، تشییع جنازے کے دوران، تدفین کے وقت، اور اب بھی مزار میں بھی، میں خادم ہوں۔" #إنا_على_العهد #انا_على_العهد
Image from گوھر معرفت: 40 سال سے سید نصر اللہؒ کے محافظ ابو علی، کہتے ہیں:   "میں ہمیشہ سے خا...

Comments