
گوھر معرفت
February 27, 2025 at 05:48 AM
*شہید کے ایک دوست کی زبانی۔۔۔🌸*
```ہمارے ایک دوست کی سالگرہ کی تقریب تھی جہاد نے کہا کہ وہ شرکت نہیں کرئے گا میں نے پوچھا کیوں۔۔۔```
```اس نے کہا! وہ جگہ جہاں ان کی سالگرہ کی تقریب ہے وہ ہمارے جانے کے قابل نہیں ہمیں وہاں نہیں جانا چاہیے۔۔```
*طبیبا قلوبنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* ❤️
*شہید جہاد مغنیہ۔۔۔* 💛