
گوھر معرفت
February 27, 2025 at 05:48 AM
*﷽*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*یا اللہ کریم!* ہمارے اعمال و معمولات کی اصلاح فرما۔ جھوٹ، غیبت ، تنقید ، تمسخر ،دل آزاری، حق تلفی، منافقت ، تکبر اور ریا کاری سے بچا، آخرت کی فکر نصیب فرما.
ھمارے مرحومین کی مغفرت فرما .تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما-
*آمیــــــــــن یَارَبَّ آمیـــــــــــن*