گوھر معرفت
گوھر معرفت
February 28, 2025 at 03:27 AM
رمضان آرہا ہے.. 🌹حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا 🪷اے لوگو! بے شک خدا کا مہینہ (ماہِ رمضان) اپنی برکت ، رحمت اور مغفرت لئے تمہاری طرف رواں دواں ہے۔ 📚عيون اخبار الرضا - جلد 1 - صفحه 295)

Comments