Good Thing's With LUQMAN
February 5, 2025 at 08:39 AM
یہ سوشل میڈیا پہ وائرل فوٹو ہے۔ مجھے یہ آئیڈیا بہت پسند آیا۔ ایسے کارنر بنا کر ہم اپنے گھروں میں رحمتوں کی برسات کرسکتے ہیں۔ اور بچوں میں ایک ترغیب بھی پیدا کرسکتے ہیں۔