
Good Thing's With LUQMAN
February 8, 2025 at 10:49 AM
کیا ریڑھی توڑنا اور آلو برباد کرنا ضروری تھا
اسے سمجھا کر ، یا جرمانہ کرکے ، یا وارننگ دے کر سڑک سے پیچھے بھی ھٹایا جا سکتا تھا
چنگیزیت و بربریت کا یہ دور پاکستانیوں آپ کو ہمیشہ یاد رھے گا
غریب جو پہلے ھی مہنگائی سے مر رھا ھے
ایسے میں روزگار کا زریعہ ریڑھی ھی توڑ ڈالنا غریب کو قتل کرنے کے مترادف ھے ۔
😢
1